سکردو اور چلاس میں اسپتالوں کو بہتر کررہے ہیں، گلگت بلتستان کے عوام کو بااختیار بنانا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان علاقے کی ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں، کراچی، بلوچستان، اندرون سندھ کے بعد یہاں ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا گیا، گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کام جاری ہے، اسد عمر گلگت بلتستان سے خوبصورت علاقہ دنیا میں کہیں نہیں، وزیراعظم کی گلگت بلتستان کی ترقی پر خصوصی توجہ ہے، وزیراعظم کا وژن پسماندہ علاقوں کو ترقی دینا ہے، گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے 370 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، اسد عمر سکردو اور چلاس میں اسپتالوں کو بہتر کررہے ہیں، گلگت بلتستان کے عوام کو بااختیار بنانا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر