لاہور : گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جمعہ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا اگر الیکشن ہوتا تو حلف بھی ہوجاتا، میں کسی نوٹنکی لیگ کا درباری نہیں کہ ہر غیر آئینی اور غیر قانونی کام پر بس ٹھپے لگاتا رہوں، 26 سال وضع داری اور اصولوں کی سیاست کی ہے۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار
Apr 30, 2022 | 00:30