مدینہ: سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پر گزشتہ روز کچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی تھی اور مسجد کا تقدس پامال کیا تھا۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب کو برے القاب سے پکارا گیا اور شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے گئے تھے۔
مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار
Apr 30, 2022 | 00:34