ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کا حل دونوں ملکوں کے لیے فائدہ مند ہوگا

30 اگست 2017 (10:27)

ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کا حل دونوں ملکوں کے لیے فائدہ مند ہوگا،، اسرائیل فلسطین تنازعے کا حل تلاش کرنا اورامن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانا نہایت ضروری ہو چکا ہے