اپو موبائل کمپنی نے اپنے نئے ایف نائن اسمارٹ فون کو متعارف کرا دیا

Aug 30, 2018 | 00:56

لاہو رکے نجی ہوٹل میں اوپو کمپنی کی جانب سے ایف 9 موبائل فون ماڈل کو باضابطہ طور پرلانچ کیا گیا،، فون کو 4جی بی ریم اور 64جی بی انٹرنل اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے،اسمارٹ فون کا ڈسپلے6.3 انچ کا ہے اور ساتھ ہی اس فون کو زیادہ میموری آپشن کے ساتھ بھی پیش کیا گیا ہے،فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 16 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ جبکہ فون کاکیمرہ 25 میگا پکسل متعارف کرایا گیا ہے،یعنی یہ فون خاص طور پر سیلفی کے شائقین کے لیے پیش کیا گیا ہے

مزیدخبریں