ہالی وڈ کےہردلعزیزمسٹربین اب نئےاورچلبلےاندازمیں جاسوسی کرنے لگے

ڈیوڈکیرdavid kerrکی ہدایتکاری میں بننےوالی فلم میں مسٹربین جاسوس بنے ہوئے ہیں جہاں وہ چلبلے اور نٹ کھٹ انداز میں سائبر اٹیکر کا پتہ چلاتے ہیں، فلم کی کاسٹ میں مسٹر بین یعنی راون اٹکنسنrowan atkinson،جیک لیسیjake lacy،ایما تھومپسنemma Thompson سمیت دیگر اداکار اپنی صلاحیتوں کے جوہر منوا رہے ہیں، فلم چھبیس اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔