جاوید میانداد کا عامر لیاقت کو کھلا چیلنج

Aug 30, 2018 | 07:38

تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پورے پاکستان نے عمران خان کو ووٹ دیا، عامر لیاقت اپنی نشست چھوڑیں، میں یہاں سے الیکشن لڑوں گا، پھر دیکھتے ہیں کہ کون جیتے گا۔

مزیدخبریں