ٹرمپ سمجھتےہیں اس وقت جنوبی کوریاکےساتھ فوجی مشقوں کی ضرورت نہیں،وائٹ ہاوس
واشنگٹن:ٹرمپ سمجھتےہیں،شمالی کوریا کےسپریم لیڈرسےاچھےتعلقات ہیںمشترکہ فوجی مشقوں پربھاری رقوم خرچ کرنےکی کوئی ضرورت نہیں،شمالی کوریاپرچین کا دباؤ ہے،بیجنگ امدادبھی دےرہاہے، وائٹ ہاؤس