وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف نے استقبال کیا

وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو دفاع، اندرونی سیکورٹی اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی جائے گی، وفاقی وزرا، خارجہ، دفاع، اطلاعات بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیںوزیرخزانہ اسدعمر،وزیراطلاعات اوروزیرمملکت داخلہ بھی وزیراعظم کےساتھ ہیں،