وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے انٹرویو کے دوران گالیوں پر معافی مانگ لی
آف دی کیمرہ کلپ چلانا صحافت کی اخلاقیات کے خلاف ھے۔پورے پروگرام میں تحمل کے ساتھ انتہائی منفی سوالات کے جواب دیےپروگرام ختم ھونے کے بعد آف کیمرہ میرے متعلق کلپ چلایا گیا۔۔لیکن اس کے باوجود میں اپنے آف کیمرہ رویے پر معذرت خواہ ھوں