میلبرن :کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی

Aug 30, 2018 | 12:03

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی، ایک سو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں

ضرور پڑھیں: Maarka 18 September 2018

محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ صبح پانچ بجے لگی، آگ کی شدت اور کیمیائی مواد پھٹنے کی وجہ سے ارد گرد کی عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

قرب و جوار میں موجود سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے، ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

مزیدخبریں