ڈی پی او پاکپتن کی خالی نشست، پنجاب میں دوسری خاتون ڈی پی او تعینات

Aug 30, 2018 | 17:09

ڈی پی او پاکپتن کی خالی نشست پر  پنجاب میں دوسری خاتون ڈی پی او تعینات کردی گئی۔ماریہ محمود کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ماریہ محمود اس سے قبل ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی تعینات تھیں۔ماریہ محمود پنجاب میں تعینات ہونے والیں دوسری خاتون ڈی پی او ہیں۔اس سے قبل عمارہ اتھر کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کیا گیا تھا

رضوان عمر گوندل اور خاور مانیکا کے جھگڑے کے معاملہ کے بعد سے ڈی پی او پاکپتن کی نشست خالی تھی

مزیدخبریں