جبری گمشدگی نہیں ہونے دی جائے گی,جبری گمشدگی کو قانونی جرم قرار دیا جائے گا، وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری

Aug 30, 2018 | 20:00

جبری گمشدگی کا عالمی دن اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے ورثا کا ڈی چوک میں پرامن مظاہرہ

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی شرکت

جبری گمشدگی کو قانونی جرم قرار دیا جائے گا، وفاقی وزیر انسانی حقوق

اب تک کے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر بٹھایا جائے گا ,شیریں مزاری کا مظاہرے سے خطاب

ڈی چوک اسلام آباد میں ڈی ایچ آر کے زیر اہتمام جبری گمشدگی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر مظاہرہ کیا گیا

لاپتہ افراد کے ورثا اور سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی, دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران لوگوں کو بڑی میں لاپتہ کیا گیا،اب جب اس جنگ کا اختتام ہونے جارہا ہے تو اس مسئلے کا بھی اختتام ہونا چاہئے ,جن پر کوئی جرم ہے انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے , جو مر گئے ہیں ان کا بتا دیا جائے اور جو دہشتگردوں کے ساتھ چلے ہیں ان کا بھی بتادیا جائے, شیریں مزاری

جمہوری حکومت اب جبری گمشدگی نہیں ہونے دی جائے گی, اب جبری گمشدگی کو جرم قرار دیا جائے گا ,وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری

مزیدخبریں