پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، قوم کے ساتھ قوم کے تعاون سے چیلنجز کو شکست دیں گے،وزیر اعظم

Aug 30, 2018 | 22:17

راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ
عسکری قیادت کی وزیر اعظم اور وزراء کو بریفنگ
خزانہ، داخلہ، خارجہ اور اطلاعات کے وزراء بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے, وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کی تعریف کی، آئی ایس پی آر

ضرور پڑھیں: Maarka 18 September 2018

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، قوم کے ساتھ قوم کے تعاون سے چیلنجز کو شکست دیں گے،
پاک فوج کی صلاحیت اور استعداد کار بڑھانے کے لیے حکومت مکمل تعاون کرے گی، پاکستان ترقی کرے گا، اور دنیا میں اپنا مقام پیدا کرے گا، وزیر اعظم

آرمی چیف نے جی ایچ کیو آمد اور پاک فوج پر اعتماد کے اظہار پر وزیر اعظم کاشکریہ ادا کیا
پاک فوج دفاع وطن کے لیے قوم کی توقعات اترے گی، آرمی چیف

مزیدخبریں