واقعہ کربلا کی طرح ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ واقعہ کربلا کی طرح ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہدائے کربلا کی قربانی ہمیں تین اہم پیغامات دیتی ہے۔