بھارتی فورسز کی محرم الحرام کے جلوس نکانے والے عزاداروں پر پیلٹ گن سے فائرنگ، 40 کشمیری زخمی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے محرم الحرام کے جلوس نکانے والے عزاداروں پر پیلٹ گن (آہنی جھرے فائر کرنے والی بندوق) اور آنسو گیس فائر کردیئے جس کے نتیجے میں 40 افراد زخمی ہوگئے۔