سندھ حکومت نے 20اضلاع کو آف زدہ قرار دے دیا
حکومت سندھ نے صوبے کے بیس اضلاع کو ''آفت زدہ علاقے'' قرار دے دیا ہے۔ ریلیف کمشنر سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مون سون کے دوران شدید بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے جبکہ جائیدادوں کو بھی نقصان پہنچا۔