سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ایشیاء کپ کے آغاز پر پیغام

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ایشیاء کپ کے آغاز پر پیغام۔ پاکستان میں 15 سال بعد ایشیاء کپ کا انعقاد خوش آئند ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پاکستان میں آنے والی کرکٹ ٹیموں کو خوش آمدید کہتا ہوں، راجہ پرویز اشرف پاکستان میں ایشیاء کپ کا انعقاد خوشگوار ماحول میں ہو گا اور شرکت کرنے والی ٹیمین بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی،اسپیکر قومی اسمبلی پاکستانی شائقین کرکٹ کو اپنے کرکٹ گراؤنڈز میں کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا، اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کا ایشیاء کپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ایشیاء کپ کا پاکستان میں انعقاد کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کاوشوں کو سراہا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی ایشیاء کپ کی پروقار افتتاحی تقریب کے انعقاد پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور مینجمنٹ کو مبارکباد۔