Waqt News
Saturday | April 21, 2018
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
    • Weekend - eMag
    • Weekend Articles
    • Young Nation - eMag
    • Young Nation Articles
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی

تازہ ترین

  • ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور ہالی ووڈ کامیڈی ڈرامہ فلم بلائنڈ سپورٹنگblindsportingکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے
  • ڈیموکریٹک پارٹی نےٹرمپ کی انتخابی مہم، وکی لیکس اور روس پر مقدمہ دائر کر دیا
  • 86 سالہ راؤل کاسترو کے منصب سے دستبردار ہونے کے بعد نئے صدر میگوئل کینل نے اپنے فرائض سنبھال لیے
  • ڈیوڈ وارنر کرکٹ کھیلے پرعائد پابندی کے بعد تعمیراتی شعبے میں داخل ہوگئے.
  • ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے نو سال بیت گئے
  • خیرپور کے سٹی ہسپتال میں آکیسجن نہ ملنے کے باعث 2بچے دم توڑ گئے
  • چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 4روزہ دورے پرآج لندن روانہ ہوں گے
  • انگلینڈ نے سو بالز فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
  • Punjab Police Take Action On The VIP,s Security According to the order of Supreme Court
  • کم جانگ ان نے آج سے اپنی سب سے اہم میزائل ٹیسٹ سائٹ بھی بند کرنے کا اعلان کیا۔
  • Game Beat 20 April 2018
  • Taakra 20 April 2018
  • ریلوے خسارے کی باتیں کرنیوالے کچھ نہیں سمجھتے۔ ہم اپنا خون بھی دیدیں تو یہ مطمئن نہیں ہونگے۔ وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق
  • نریندرمودی سرجیکل سٹرائیک کا مطلب نہیں جانتے۔ بھارتی فوج نے انہیں بیوقوف بنایا۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف
  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات۔ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال
  • پاکستان فٹبال فیڈریشن اوروقت نیوز عظیم قومی خدمت میں مل کر کام کریں گے۔ فیصل صالح حیات
  •  تحریک انصاف نے چیئرمین سینٹ کیلئے ووٹ اوپر سے حکم کے مطابق صادق سنجرانی کو دیے ,امیر جماعت اسلامی سراج الحق 
  • The Other Side 20 April 2018
  • Labb Azaad 20 April 2018
  • نیب نے بدعنوانی،اختیارات کے ناجائزاستعمال پر متعدد شخصیات کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی
  • سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن کے ہسپتال میں ریڈیو تھراپی, رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز کی قوم سے والدہ کی جلد صحت یابی کے لیے ...
  • قابل افسران کو پختونخوا کی طرح اہلیت کی بنیاد پر لگایا جائے تو وہ مؤثر کارگردگی دکھاتے ہیں, عمران خان
  • سپریم کورٹ کے حکم کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی
  • سندھ میں مسائل بہت زیادہ ہیں، بجلی کا مسئلہ وفاق کی ذمے داری ہے, وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ
  • وزيراعليٰ سندھ نے پندرويں مائي کراچي بين الاقوامي نمائش کا افتتاح کرديا
  • ایک بھی سیاست دان ایسا نہیں جو فوج کی پیداوارنہ ہو،اداروں کو بدنام کرنا پاکستان کے خلاف سازش ہے،یہ جمہوریت نہیں قبضہ گروپ ہے، شیخ رشید
  • ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف،مریم نواز کا سات روزکیلئے استثنی کی درخواستیں مسترد
  • آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے عدالت میں پیش ہو کر رپورٹ پیش کردی آپ نے بہت اچھا کام کیا ، اسکے لیے شکریہ, چیف جسٹس
  • چیف جسٹس پاکستان نے خیبرپختوانخوا میں عطائی ڈاکٹروں کیخلاف ایک ہفتے کے اندر کارروائی کرنے اورپشاور کاپانی پنجاب سےٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا
  • وقت آگیا ہے اب عدلیہ کو ڈیلیور کرنا پڑے گا، تعلیم کے بغیر دنیا میں کوئی قوم اور ملک ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس ثاقب نثار

نہ ماں کی آہ و بکا سے سفاک قاتلوں کے ہاتھ کانپے ، نہ ہی معصوم سسکیوں سے دل لرزے،رشتہ داروں کا خون سفید ہوگیا

Dec 30, 2017 | 07:40 7:40 AM, December 30, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 نہ ماں کی آہ و بکا سے سفاک قاتلوں کے ہاتھ کانپے ، نہ ہی معصوم سسکیوں سے دل لرزے،رشتہ داروں کا خون سفید ہوگیا

جب محرم رشتے داروں کا خون ہی سفید ہوجائے تو کوئی کسے اپنا دکھڑا سنائے،، دکھیاری ماں اپنی تین ماہ کی بچی کی منتیں کر رہی ہے،، میری بیٹی،، ایک بار تو رو کر دکھا دے،، اپنی ماں کی طرف دیکھ ،، اس کا حال تو پوچھ ۔

نارروال میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے ماموں اور چچا نے مل کر تین ماہ کی نواسی کو قتل کردیا،، سگے رشتوں کی سفاکی دیکھنے والی ماں پر غشی کے دورے ۔تھانہ بد وملہی کے علاقے بسے والی کی اقرا نے دو سال قبل اپنے رشتہ دار شفاقت سے پسند کی شادی کی تھی،، اقرا کے ماموں سہیل ، بشارت ، چچا حافظ عبدالمجید اور محمد علی نے نانا کی بیماری کا بہانہ بنا کر خاتون کو اپنے گھر بلایا،، اقرا جب اپنے بھائی اور دیور کے ساتھ آئی تو ملزمان نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا،، سفاک رشتہ داروں کا جب بڑوں پر تشدد سے دل نہ بھر ا تو انہوں نے اپنی ہی تین ماہ کی نواسی کے سر پر رائفل کا بٹ مار کر معصوم کلی کو مسل کر رکھ دیاقتل کی اندوہناک واردات کا پتہ چلا تو پولیس اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے،، معمول کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے،، لیکن،، دکھیاری ماں کے زخموں پر مرہم تو اسی وقت رکھا جائے گا،، جب سفاک مجرم اپنے انجام کو پہنچیں گے 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • نہ ماں کی آہ و بکا سے سفاک قاتلوں کے ہاتھ کانپے ، نہ ہی ...

    Dec 30, 2017 | 07:40
  • ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کی دو سو پچپن ملین ڈالرز کی ...

    Dec 30, 2017 | 11:25
  • قدرت کا انسانوں کو سال نو کی خوشی میں عظیم تحفہ دینے کا ...

    Dec 30, 2017 | 23:41
  • ملک بھر میں 16 ارب روپے کی نسوار کا استعمال

    Dec 30, 2017 | 08:17
متعلقہ خبریں
  • سینیٹ انتخابات میں مولوی بکا نہ جھکا۔ مولانا ...

    Mar 26, 2018 | 16:13
  • اسرائیل معصوم اور نہتےفلسیطینیوں کے خون کا کھیل ...

    Mar 31, 2018 | 00:13
  • خواجہ آصف نے کہاکہ معصوم کشمیروں کو خون میں نہلا دیا ...

    Apr 02, 2018 | 09:27
  • امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے ...

    Apr 08, 2018 | 14:42
Live TV

Latest Programs
  • Game Beat 20 April 2018

    Apr 21, 2018
  • Taakra 20 April 2018

    Apr 21, 2018
  • The Other Side 20 April 2018

    Apr 20, 2018
  • Labb Azaad 20 April 2018

    Apr 20, 2018
  • Karachi sy Khyaber tak 20 April 2018

    Apr 20, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2018 | Nawaiwaqt Group
Download Font X