نیشنل ویمن ہینڈ بال چیمپن شپ کل فیصل آباد میں شروع ہوگی
13ہویں نیشنل ویمن ہینڈ بال چیمپن شپ کل (پیر) فیصل آباد میں شروع ہوگی جس کا اہتمام اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔واپڈا، آرمی، اسلام آباد، پولیس، ہائرایجوکیشن کمیشن، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں چیمپین شپ میں حصہ لیں گی