وزیرِ اعظم سے گورنر خیبر پختونخوا اور سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی نے ملاقات کر کے ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو۔گورنر خیبر پختونخوا نے وزیرِ اعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور وہاں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مو¿ثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا۔