فرانس:24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹ
فرانس میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت فرانس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک دن میں اتنے کیسز کبھی رپورٹ نہیں ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ فرانس میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 فیصد سے زیادہ ہو چکی ہے، ہمیں ڈیلٹا وائرس اور اومی کرون جیسے 2 دشمنوں کا سامنا ہے۔