پنجاب حکومت نے 2021 میں "ویکسینیٹڈ پنجاب" کا وعدہ بھی پورا کیا

اب تک 12 سال سے زائد عمر کے تقریباً 70٪ شہریوں یعنی 5 کروڑ 63 لاکھ افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگائی جا چکی ہے - وزیراعلیٰ پنجاب 50 فیصد سے زائد شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کرنے والا بھی پنجاب پہلا صوبہ بن چکا ہے - وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعلیٰ نے پنجاب حکومت کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے کارکردگی کا گراف بھی شئیر کیا پنجاب کی 12 سال سے زائد عمر کے 8 کروڑ 10 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جانی ہے 29 دسمبر تک 5 کروڑ 63 لاکھ افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگائی جا چکی ہے اب تک 4 کروڑ 5 لاکھ افراد کو ویکسین کی مکمل دو خوراکیں لگائی جا چکی ہیں پنجاب 50 فیصد افراد کی ویکسینیشن مکمل کرنے والا پہلا صوبہ بن چکا ہے