پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 156.09پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ،100انڈیکس 44416.20پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد 156.09پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100انڈیکس 44416.20پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا اور پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.35فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 12کروڑ 12لاکھ 76ہزار 957شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔