ایکشن اور کرائم سے بھرپور ڈرامہ فلم بیسٹ آف برڈن کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے
جیسپرگینسلینٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی طیارے میں سوارایک ایسے شخص پر مبنی ہے، جس کے پاس غیر قانونی کارگو کی واپسی کے لیے صرف ایک گھنٹہ ہوتا ہےفلم کی کاسٹ میں ڈینیل ریڈ کلف، گریس گمر، وینے ولٹ، پیبلو شریبر، ڈیوڈ جوزف اور مارک اسمتھ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں،،رینے بیسن اور جم سیبل کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپورفلم فروری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔