نلتر میں تیسرا چیف آف دی ایئر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ
نلتر میں تیسرا چیف آف دی ایئر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ۔سلالم کیٹیگری میں ترکی کی پہلی،یوکرائن کی دوسری اور تیسری پوزیشن ۔ خواتین کی جوائنٹ سلالم کیٹیگری میں پاکستان کی عمامہ ولی تیسرے نمبر پر رہیں۔مقابلوں میں13ممالک کے 40سکیئرز شامل۔