حکومت پر تنقید کی جاتی ہے ، اپنے اعمال کی طرف نہیں دیکھتے ، مولانا فضل الرحمان

ہر روز گالیاں دی جاتی ہیں کہ حکومت نااہل ہے ، کہا جاتا ہے معیشت کمزور ہے ، مہنگائی ہے ، حکومت پر تنقید کی جاتی ہے ، اپنے اعمال کی طرف نہیں دیکھتے ، مولانا فضل الرحمان مغرب نے تعلیمی نظام کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ، ہزاروں لوگ ڈگریاں لے کر پھر رہے ہیں ، پہلے انہیں تو نوکری دو، مدارس کو ختم کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمان