کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے کی کمی سے 280 روپے 86 پیسے کا ہو گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے کی کمی سے 280 روپے 86 پیسے کا ہو گیا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے کی کمی سے 279 روپے 55 پیسے پر آ گیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا یورو کی قیمت 304 روپے 2 پیسے ریکارڈ کی گئی برطانوی پاؤنڈ 356 روپے 98 پیسے کا ہو گیا اماراتی درہم 76 روپے 88 پیسے پر پہنچ گیا سعودی ریال کی قیمت 75 روپے 1 پیسے ہو گئی