آرمی چیف سے چیئرمین سکیورٹی سروسز ازبکستان کی ملاقات, پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کی سٹیٹ سیکیورٹی سروسز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ازیزوف عبدالسلام نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔