ڈاکٹر یاسمین راشد کا خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب سیالکوٹ : ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے سیالکوٹ میں 200بیڈز کا ہسپتال کی تعمیر کا وزیر اعظم عمران خان اپنے ہاتھوں سے افتتاح کرینگے. ڈاکٹر یاسمین راشد سیالکوٹ : پنجاب میں امسال 7اضلاع میں ماں اور بچے کے ہسپتالوں کی تعمیر اس سال شروع کی جارہی ہے ماضی میں ان شہروں کی جانب توجہ نہیں دی گئی، ڈاکٹر یاسمین راشد سیالکوٹ : سیالکوٹ کا شمار ان شہروں میں ہے جن میں کورونا کے بہت کم کیسسز سامنے آئے، ڈاکٹر یاسمین راشد سیالکوٹ : آج پنجاب کے 19اضلاع میں کورونا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا، ڈاکٹر یاسمین راشد