پاکستان سے سیریز: ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنے والا انگلش اسکواڈ برقرار
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے والے اسکواڈ کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں 0-1 کے خسارے میں جانے کے باوجود شاندار انداز میں کم بیک کرتے ہوئے 1-2 سے کامیابی حاصل کی تھی۔