مختلف ادارے سول ایوی ایشن کے 20 ملین روپے کے نادہندہ

اسلام آباد: غیر ملکی ائیرلائینز، سفارت خانے، فلائنگ کلب اور آپریٹرز سول ایویشن اتھارٹی پاکستان کے 20 ملین روپے کے نادہندہ نکلے۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ان تمام کمپنیوں کی جانب سے پیڈ ٹیکس چالان اور سرٹیفیکیٹ جمع نہیں کروائے گئے۔ ان اداروں نے مالی سال 20-2019 کے بلز کے ٹیکس پیمنٹ چالان بھی جمع نہیں کروائے ۔ ان کے زمہ واجب ادا رقم 20 ملین روپے ہ