برازیل کے مختلف شہروں نے برف کی چادر اوڑ لی
برازیل کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری سے لوگوں نے خوب لطف اندوزہوتے رہے ، اسنو مین بنائے اور برف کے گولے ایک دوسرے پر پھینکے۔برازیل کے جنوبی علاقوں میں 40 سے زائد شہروں نے برف کی چادر اوڑ لی ، کئی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ، لوگ خوبصورت موسم سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے ، مقامی لوگوں نے کہا کہ انہوں نے ایسا موسم کئی سالوں بعد دیکھا ہے ۔