پشاور: حیات آباد میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا
ملک دشمن عناصر نے صوبہ خیبرپختونخواہ میں بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیات آباد میں کارخانوں چیک پوسٹ کے قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثے کی جانب روانہ ہوئی۔