چیئرمین سینیٹ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینے میں تکلیف پر اسپتال لایاگیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہکیا،صادق سنجرانی کے بلڈ ٹیسٹ بھی لیے گئے ، رپورٹس آنے کے بعد ڈاکٹرز ان کو ہسپتال میں مذید رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔