وزیراعلیٰ سندھ کا کل سے ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں کل سے ہونے والے تمام امتحانات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ امتحانات کو بھی آگے بڑھانے کیلئے کہا ہے اور اگلے ہفتے امتحانات نہیں ہوں گے۔