وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا جہلم میں مسجد کی دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا جہلم میں مسجد کی دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔چودھری پرویز الٰہی کی انتظامیہ کو ہدایت وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔چودھری پرویزالٰہی