پنجاب میں نکاح کے وقت ختم نبوتﷺکے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار
وزیر اعلیٰ پنجاب کا نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ پر ایمان کا حلف شامل ہونے پر قوم کو مبارک باد وزیر اعلیٰ پنجاب کی نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺپر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے، پرویز الہیٰ