پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ پر فوری جے آئی ٹی تشکیل دی جائے، شرجیل میمن کا وزیراعظم سے مطالبہ
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ پر فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ اب صرف غیرملکی فنڈنگ کا نہیں رہا،حالیہ خبروں سے اقرباپروری سمیت کرپشن اور منی لانڈرنگ بھی سامنے آئی ہے۔