محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

اہور دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کر دیا گڈو کے مقام پر پانی کا بہائو 4 لاکھ 67 ہزار 500 کیوسک ہو گیا گڈو کے مقام پر پانی گزارنے کی صلاحیت 4 لاکھ 70 ہزار سے 5 لاکھ 10 ہزار کیوسک ہے گڈو کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہونے سے نواحی ندی نالوں میں طغیانی آ گئی