وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی باجوڑ میں جمیعتِ علماءِ اسلام کے ورکرز کنوینش میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی باجوڑ میں جمیعتِ علماءِ اسلام کے ورکرز کنوینش میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت وزیرِ اعظم کا واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیرِ اعظم کا جمیعت علماءِ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے واقعے پر اظہارِ افسوس وزیرِ اعظم کی دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے مغفرت اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا وزیرِ اعظم کی دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت وزیرِ اعظم کی واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داران کی نشاندہی کرنے کی ہدایت