سادہ اکثریت ملی تو بھی قومی حکومت بنائیں گے:شہباز شریف کااعلان
شہباز شریف کا انتخابات کے بعد قومی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا ہے، انکا کہنا تھا کہ سادہ اکثریت ملی، تو بھی قومی حکومت بنائیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو سب کو مل کر چلنا ہو گا۔انکا کہنا تھا کہنیب الیکشن سے پہلے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو گرفتار نہ کرے۔ شہباز شریف