مسلم لیگ کا نشان چھینے سے پہچان نہیں چھین سکتے۔مریم نواز
لندن مریم نواز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جتنا ووٹر کو دبایا جائے گا اتنا ووٹر ابھرے گا۔ووٹر کو نہیں خریدا جا سکتامسلم لیگ ن کا ووٹر شیر پر ہی مہر لگائےمسلم لیگ کا نشان چھینے سے پہچان نہیں چھین سکتے، جس پر نواز شریف کا ہاتھ ہوگا وہ جیتے گا، مریم نواز کی میڈیا سے مزید گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ وہ ضرور پاکستان واپس جائیں گے، نواز شریف کا بیا نیہ گھر گھر پہنچ چکا ہےالیکشن ریفرنڈم ہےعوام خوب جانتی ہے کہ کسے ووٹ ڈالنا ہے پاکستانی قوم جمہوریت کیلئے اچھا فیصلہ کرے گی الیکشن والے دن دھاندلی نہیں کی جا سکتی۔