صدر کا وزیرتعلیم سے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والد ہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے شفقت محمود سے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔