وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان امن عمل ،علاقائی سلامتی و فیٹف کے حوالے سے بیان
زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا افغان امن عمل ،علاقائی سلامتی و فیٹف کے حوالے سے اہم بیان دنیاکےسامنےپاکستان کی سوچ اوربھارت کی سوچ واضح ہوگئی،وزیرخارجہ افغانستان میں ہمارے مصالحانہ کردار سے، دنیا پر واضح ہو گیا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی ہم سب ہمسایوں بشمول ہندوستان، کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی بدقسمتی سے بھارت نے، خیر سگالی کا جواب 5اگست 2019 کے یک-طرفہ، غیر آئینی اقدامات سے دیا، مخدوم شاہ محمود قریشی ان اقدامات کو پاکستان نے مسترد کیا اور کشمیریوں نے بھی مسترد کیا، مخدوم شاہ محمود قریشی ان یکطرفہ، غیر آئینی اقدامات سے کشیدگی نے جنم لیا، وزیر خارجہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت جو بگڑی ہوئی صورتحال ہے وہ بھارت سرکار کی پیدا کردہ ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کو اس صورتحال میں الجھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی وہ کشمیری قیادت جو ماضی میں دلی سرکار کا حصہ رہی-وہ بھی ان اقدامات کی وجہ سے بگڑ گئی، مخدوم شاہ محمود قریشی دلی سرکار نے پچھلے دنوں جو بیٹھک بلائ وہ ناکامی سے دوچار ہوئی، وزیر خارجہ اس اے پی سی میں شریک کشمیری رہنماؤں نے، بھارت سرکار سے ان یک طرفہ اقدامات کی واپسی کا مطالبہ کیا، مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ ہم اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ، مخدوم شاہ محمود قریشی جہاں تک سفارتی محاذ کا تعلق ہے تو کشمیر پر ہمارا موقف کل بھی واضح تھا اور آج بھی واضح ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی سلامتی کونسل کو لکھے گئے میرے خطوط ریکارڈ پر ہیں، وزیر خارجہ ہم کہتے آ رہے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، مخدوم شاہ محمود قریشی 5 اگست کے بعد میری طرف سے لکھے گئے 13 خطوط موجود ہیں جس میں ہم نے واضح کیا کہ بھارت اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے خطے کے امن و امان کو تہہ و بالا کر سکتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان کے حوالے سے زرادی صاحب کا بیان میری نظر سے گزرا، شاہ محمود قریشی ہم افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی ہم نے افغان فریقین کو میز پر بٹھانے میں ان کی معاونت کی، مخدوم شاہ محمود قریشی ہم صرف مصالحانہ کردار ادا کر سکتے ہیں، وزیر خارجہ صدر بائیڈن بھی کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کا مسئلہ افغانوں نے حل کرنا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی ہم ہوں، امریکہ ہو، چین ہو، روس ہو یا دیگر علاقائی ممالک ہوں یہ سب سہولت کاری کر سکتے ہیں، افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے خود کرنا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات اٹھانا پڑے ہم ضرور اٹھائیں گے، مخدوم شاہ محمود قریشی فیٹف کا تقاضا تھا کہ منی لانڈرنگ کو روکا جائے، وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان منی لانڈرنگ کا تدارک اور خاتمہ چاہتے ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی ہمارا تو موقف ہی یہی رہا ہے کہ بعض عناصر نے منی لانڈرنگ کے ذریعے ملک کی دولت کو لوٹ کر باہر بھجوایا، مخدوم شاہ محمود قریشی فیٹف خوف اعتراف کررہا ہے کہ پاکستان نے26نکات پر مکمل عمل کردیاہے،وزیرخارجہ فیٹف ٹیکنیکل فورم ہے سیاسی فورم نہیں،وزیرخارجہ بھارت اس ٹیکنیکل فورم کو سیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کررہاہے،وزیرخارجہ 26نکات پرعمل کرنےکےبعدبھی پاکستان کوگرےلسٹ میں رکھنا مناسب نہیں ہے،وزیرخارجہ پاکستان عرصہ ء دراز سے کہتا آ رہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکا جائے، وزیر خارجہ ہم نے معصوم بچوں، خواتین پر تشدد اور پیلٹ گنز کے استعمال کی تصاویر دنیا کے سامنے رکھیں، مخدوم شاہ محمود قریشی مجھے خوشی ہے کہ ہماری دہائی، انٹرنیشنل فوکس میں آ گئ ہے اور آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کہہ رہے ہیں کہ پلیٹ گنز کے استعمال کو روکا جائے، وزیر خارجہ کچھ اندرونی اوربیرونی قوتیں پاکستان کے امن میں خلل ڈالنا چاہتی ہیں،وزیرخارجہ وہ چاہتے ہیں پاکستان کی توجہ بٹی رہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کا کبھی کوئی جارحانہ اراداہ نہیں تھا اور نہ ہے،وزیرخارجہ بھارت کا پاکستان پر ڈرونز کا الزام بے بنیاد ہے ،وزیرخارجہ دیکھنا یہ ہے کہ وہ الزامات کا سہارا کیوں لے رہے ہیں؟ اس وقت بھارت میں معاشی حالات بہت بگڑ چکے ہیں،وزیرخارجہ کشمیری ان کے یک-طرفہ اقدامات پر نالاں ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی دلی کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی خود اعتراف کر چکے ہیں کہ کشمیریوں میں دلّی سے دوری بھی ہے اور دلوں سے دوری بھی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی بھارت میں بیروزگاری بہت بڑھ گئی،بھارت سرکار کی جانب سے کورونا وبا کو مس ہینڈل کیا گیا،وزیرخارجہ بھارت میں جب بھی الیکشنز قریب ہوتے ہیں تو اس طرح کا کوئی ناٹک رچایا جاتاہے تاکہ نیشنل ازم کو ہوا دی جاسکے ،وزیرخارجہ