پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ ایک سو پچیس وائنٹس کے اضافے سے سینتالیس ہزار دو سو تریسٹھ پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 135 پوائنٹس کے اضافے سے 47,137 پر بند ہوئی تھی۔