وزیرخارجہ اپنی جماعت کیلئے بڑا خطرہ بننے والے ہیں : بلاول بھٹو زرداری
شاہ محمود قریشی یوسف رضاگیلانی کی جگہ وزیراعظم بننا چاہتے تھے، بلاول اسی وجہ سے شاہ محمود قریشی کو وزارت سے فارغ کیا تھا، جو کارٹون آپ لے کر آئے ہیں انہوں نے تاریخ رقم کی، سندھ اسمبلی میں کٹوتی کی ایک تحریک بھی پیش نہیں کی گئی، یہ وہ وزیرخارجہ ہیں جو کشمیر کے سودے میں ملوث ہیں، بلاول بھٹو وزیراعظم کو کہتا ہوں حساس اداروں کو کہیں ان کا ٹیلیفون ٹیپ کریں، شاہ محمود دوسرے ممالک کو ٹیلیفون کرتے تھے کہ مجھے وزیراعظم بنا دیں، بلاول