وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکاانتخاب کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نےوزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار فیصلہ چار ایک کے تناسب سے سنایا گیا جسٹس ساجد محمودسیٹھی نے فیصلے سے مشروط اختلاف کیا