وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔