لاہور: اقبال ٹاؤن میں ایدھی سینٹر کے قریب سلنڈر دھماکہ

لاہور: اقبال ٹاؤن میں ایدھی سینٹر کے قریب سلنڈر دھماکہ سلنڈر دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش مردہ خانہ منتقل پولیس نفری موقع پر موجود،سلنڈر دھماکہ اے سی رپئیرنگ دکان کے اندر ہوا